محبت اپنے ہونے کا یقین چاھتی ھے
وہ چاھتی ھے کہ تم اسکی پذیرائ کرو اسکو اہمیت دو
اور جب تم ایسا نہیں کرتے تو وہ
پلٹ جاتی ہے
اور یقیں مانو جب
"محبت کسی در سے پلٹ جاۓ ناں"
تو تمہارے مقدر میں خواری لکھ دیتی ہے
پھر تم ساری زندگی بھی تڑپتے
رھو وہ واپس نہیں آتی۔۔
No comments:
Post a Comment