کوئی بھی محبّت لا زوال نہیں ہوتی ابدی نہیں ہوتی ہر محبت اپنا رخ بدل لیتی ہے رخ نہ بدلے تو روپ بدل لیتی ہے ہم جسکے خیال کے سہارے زندہ ہوتے ہیں اس دل میں ہماری محبت بہت عرصے سے نکل کر کسی اور کو جگہ دے چکی ہوتی ہے وقت تبدیل ہوتا ہے ہر شے تبدیلی مانگتی ہے محبت بھی بدل جاتی ہے انسان کتنی دیر ایک شخص کو اسکا محور بنا رکھے گا محبت کو اسکے نعم البدل مل ہی جاتے ہیں ہم نہ جانے کس خوش فہمی میں پڑے رہتے ہیں۔
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Friday, April 13, 2018
Related Posts
- زندگی کا سب سے مشکل ترین مرحلہ ـــ کسی کو جانے دینا ہےزندگی کا سب سے مش…
- آئن سٹائن اور اُس کی بیویآئن سٹائن نے دوسر…
- میں جانتی ہوں کہ ایک مسلمان کا بہترین ساتھی قرآن ہوتاہےمیں جانتی ہوں کہ ای…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment