کسی کی بینائی اتنی تیز نہیں ہے کہ وہ دوسروں کے اندر کے "غم" کو پڑھ سکے۔ چہرے پڑھنے کا فن ہر کسی کو نہیں آتا۔ اس کا علم بھی اللہ نے خاص لوگوں کو دے رکھا ہے جو مسیحائی کرنے کا فن جانتے ہیں جو اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے اگرچہ چند لمحوں کے لیے ہی سہی تکلیف دہ سوچوں سے مقابل کو چھٹکارا دلا کر اندر کی گھٹن باہر نکال کر تازہ ہوا، کچھ روشنی اور ٹھنڈک سی بھر دیتے ہیں
No comments:
Post a Comment