----!! میں ہار مان جانے والی لڑکی ہوں
--!! میں نے کبھی جیت کے لیے جدو جہد نہی کی
میں سست تھکے قدموں سے آہستہ آہستہ بس چلتی جاتی ہوں کون آگئے بڑھ رہا ہے جیتنے کے لیے
----!! مجھے کبھی سروکار نہی رہا
میرے لیے جتنا اہم نہی ہے
میرے لیے اس منزل تک پہنچنا اہم ہے
No comments:
Post a Comment