تکبر کرنے والوں کا تکبر خاک میں ملا دیا جائے گا
رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"قیامت کے دن تکبر کرنے والے ، چونٹیوں کی طرح آدمیوں کی صورت میں اٹھاےُ جایئں گے ، ہر طرف سے ذلت و رسوائی انہیں ڈھانپ لے گی ، پھر وہ لوگ جہنم کے ایک قید خانے کی طرف دھکیلے جایئں گے جس کا نام "بولس" ہے ، ان پر آگ چھا جائے گی اور انہیں دوزخیوں کی پیپ پلائی جائے گی جو سڑا ہوا بدبودار کیچڑ ہے ."
❖أسْتَغْفِرُ الله العَظِيْمَ وَأَتُوبُ إِلَيْهْ❖
❖أسْتَغْفِرُ الله العَظِيْمَ وَأَتُوبُ إِلَيهْ❖
No comments:
Post a Comment