حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول کریم ﷺ نے فرمایا :
"جب انسان صبح اٹھتا ہے تو اس کے تمام اعضا زبان کی منت سماجت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارے بارے میں تمہیں اللہ تعالی ٰ(کے عذاب ) سے ڈرنا چاہیۓ ، بلا شبہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ، اگر تم درست رہو گی تو ہم بھی درست رہیں گے اور اگر تم میں ٹیڑھا پن آگیا تو ہم بھی سیدھے راستہ سے ہٹ جائیں گے۔"
No comments:
Post a Comment