Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Saturday, April 14, 2018

لوگوں کی نفسیات بہت عجیب ھوتی ھے


لوگوں کی نفسیات بہت عجیب ھوتی ھے..وہ سمجھتے ہیں کہ انسان جن پیاروں سے بچھڑ جائے کچھ عرصے بعد انہیں یاد تک نہیں کرتا....انہیں کیا پتہ جو زندگی کی راہ میں بچھڑ جائیں...ہمیشہ کے لیے گُم ھو جائیں.....جدا ھو جائیں.....صرف وہی تو ھوتے ہیں......جو پل پل یاد آتے ہیں....اور آنکھوں میں نمی چھوڑ جاتے ہیں......رہتی سانسوں تک ان کی یادوں کا کارواں یونہی دل کے زخموں کو تازہ کیے رکھتا ھے.....جو ساتھ نہیں ھوتے نا......وہی تو ھوتے ہیں....جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

')