Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, April 17, 2018

کچھ چیزیں ہم بدلنے کا اختیار نہیں رکھتے ہیں


 -- --!کچھ چیزیں ہم بدلنے کا اختیار نہیں رکھتے ہیں جیسے اپنوں کا ہماری طرف دیکھ کر رخ بدل لینا
 ---!! وہ بھی فقط کسی اور کے لیے
کتنی اذیت سی ہوتی ہے نا کہ ہمارا ہونا گویا ایسا ہے 
جیسے اک مدت تک چیز استمعال کرنے کے بعد پھینک دینا 
----!! کسی اور کے لیے چھوڑ دینا 
--!!کوڑے کی زینت بنا دینا  
--!!! جس کا ہونا - ہونے کے فرق کو مٹا دے 
---!!انسان بھی تو ایسے ہی کرتے ہیں ان سے آخری حد تک محبت بھی کر لی جائے
---!!
---!!اپنی زندگی کی جمع پونجی - احساس و جذبات ان کے سامنے رکھ دئیے جائیں 
لیکن پھر بھی ان کے لیے یہ سب بے معنی بے کار ہوجاتے ہیں 
---!! کتنا عجیب انسان ہے نا 
لیکن صبرو شکر اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے 
--!!انسان کو جب رونے کے لیے کوئی بھی کندھا میسر نہیں ہوتا ہے یہ اس وقت بے بس انسان کا ہاتھ پکڑ کے رب کے پاس ----!! لے جاتے ہیں 
 --!!چیختا چلاتا تو وہ انسان ہے نا جو بہت ہی کمزور ہو جس کو اپنے رب کے ہونے کا احساس نا ہو



No comments:

Post a Comment

')