زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے.انسان کو لگتا ہے کہ یہ محرومی ہے لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ کیا چیز انسان کے حق میں بہترین ہے.اس لیے کبھی بھی زندگی میں ہمت مت ہاریں بس اللہ پر یقین رکھنا چاہیے..محرومی نہیں ہوتی وہ حق میں بہتری ہوتی ہے اور پھر اللہ چاہتا ہے تو بہترین عطا کردیتا ہے.اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا.
اللہ فرماتا ہے:
ہوسکتا ہے ایک چیز تمھیں ناگوار گزرے اور وہی تمھارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمھیں پسند ہو اور وہی تمھارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے سورہ البقرہ: 216
No comments:
Post a Comment