کہتے ہیں اللہ کے سے ﺩُﻋﺎ مانگتے رہیں ۔ اُس وحدہٗ لاشریک کے سامنے گِڑگڑائیں ضرور لیکن معاملہ پھر بھی اُس کی رضا پہ چھوڑ دیں ۔ مَن و عَن اور اُسی لمحے قبولیت کا اِصرار چھوڑ دیں ۔ وہ سُنتا ضرور ہے لیکن قبولیت کا ایک عمل ہے اُس عمل سے گُزر کے ہی ﺩُﻋﺎ قبول ہوتی ہے
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Tuesday, April 17, 2018
کہتے ہیں اللہ کے سے ﺩُﻋﺎ مانگتے رہیں
Related Posts
- 💮 هُوَ الَّ…
- زندگی میں___ایک بار___ یا کئی بار!!___زندگی میں___ای…
- پتا ہے_پتا ہے انسا…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment