بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
صبح بخیر ۔
زندگی اپنے آپ میں ایک معجزہ ہے
اِس معجزے کو ہر سانس جئیں
اپنی نااُمیدیوں کو نئی روشنیاں دیں
اور اِس حقیقت پر یقین رکھیں
جو زمین والوں سے نہیں ہوتا
وہ آسمان والے سے ہوتا ہے
اور ضرور ہوتا ہے
ہر انسان کے لیے ہوتا ہے۔
ان شاء اللّٰـــــــہ
No comments:
Post a Comment