منزلیں الگ ہوں تو راستے جلدی الگ کر لینے چاہئیں۔۔۔
لمبی اذیت سے بچنے کا اک بہترین طریقہ یہ بھی ہے۔۔۔ جب آپ کو پتا چل جائے کہ اس رستے کے اختتام پر منزل نظر نہیں آرہی تو خود کو اور دوسروں کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہوئے وقت گزاری نہ کریں۔۔۔ ہم یہ کہتے ہوئے چلتے رہتے ہیں وقت آیا تو دیکھی جائے گی لیکن المیہ یہ کہ جب وقت آتا ہے ہم سے دیکھا ہی نہیں جاتا۔۔۔۔
بنا منزل کا راستہ ازیت، مایوسی اور بیزاری کے سوا کچھ بھی نہیں دے سکتا۔۔۔
No comments:
Post a Comment