Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Wednesday, November 3, 2021

مجھے سورج کے جیسے انسان بہت اچھے لگتے ہیں۔۔

مجھے سورج کے جیسے انسان بہت اچھے لگتے ہیں۔۔
دہکتے ہوئے ، روشن ، غضبناک۔۔۔
لیکن حرارت ، روشنی اور زندگی دینے والے۔
جیسے دور سے نظر آتے ہیں ویسے ہی قریب جانے پر بھی دِکھتے ہیں۔
کوئی تبدیلی یا تصنع نہیں ہوتی۔

No comments:

Post a Comment

')