بہت شرمندگی ہوئی
جب اللہ نے مجھ سے پوچھا!
*"اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"* کیا میں تمہارا رب نہیں؟
میں نے کہا *"بَلَا"* بےشک آپ ہی ہیں،
اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا
*"فَاَیْنَ تَزْھَبُوْن"* تو پھر کدھر جارہے ہو مجھے چھوڑ کر ؟؟؟
کیا کوٸی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟ کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے؟
افففففف کیا الفاظ ہیں دل چیر دینے والے نہیں اللہ جی آپ سے زیادہ کوئی نہی کوئ بی نہی کوئی ہو ہی نہی سکتا۔۔آپ نے جو لیا اس سے بہتر عطا کیا مجھے میری ناشکریوں کے لیئے معاف کر دیں اللہ جی ۔
No comments:
Post a Comment