🌿❤ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ❤🌿
🌿💕 شام بخیر زندگی 💕🌿
🌿💕 زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نا ہو جائے کچھ لوگوں سے خلوص کا ایسا رشتہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے!! 💕🌿
🌿💕 اے اللّٰه_______ ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے، ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے، ہر بُرے لمحے سے، آنے والے وقت کی، آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دُکھوں اور ہر قسم کی بیماروں سے اے اللّٰه ہم کو ہر وقت اپنی حفظ و امان عطا فرما۔ 💕🌿
🌿💕 آمین ثم آمین! 💕🌿
No comments:
Post a Comment