صبر کیا ہے
بلکل خاموشی کوئی شکوہ نہیں
اللہ پر یقین حالات بدل جائے گے
نا بھی بدلے تو
پھر کیا میرے رب کو بہتر پتہ ہے
یقینا اس میں بہت بھلائیاں ہوگی
پر صبر کب آتا ہے
اللہ سے قربت بڈھنے پر یقین ہونے پر
یقین جس کو آجائے اللہ پر اسکی حکمتوں پر اسکے فیصلوں پر وہ کبھی نہیں ٹوتا کبھی نہیں گرتا کبھی نہیں جھکتا
پر بہت سے لوگ اللہ کو ایک مانتےہیں وہ اللہ پر یقین نہیں رکھتے وہ اللہ کے فیصلوں کو قبول نہیں کرتے اور مایوس ہو جاتے ہیں اول ٹوٹ جاتے ہیں
اللہ پر یقین کرکے فیصلوں کو قبول کرنا سیکھے
اور زندگی کو خوبصورت بنائے.
No comments:
Post a Comment