"____ یقین رکھ تجھے بھی منزل ملے گی جیسے سفر پر نکلنے والے ہر مسافر کو ملتی ہے ہیں کچھ مسافروں کا راستہ چھوٹا ہوتا ہے کچھ کا لمبا مگر ہموار ہوتا ہے اور کچھ مسافروں کا راستہ دشوار ہوتا ہے مگر ایک نہ ایک دن وہ منزل پر ضرور پہنچ جاتے ہیں بس جو مسافر سفر میں تھک کر منزل بدل لیتے ہیں ان کہ مقدر میں بھٹکنا لکھ دیا جاتا ہے___"
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Sunday, February 21, 2021
Related Posts
- وہ خود کو محنتی، سمجھدار، ذہین اور قابل مانتی تھیوہ خود کو محنتی، سمجھدار،…
- یہ لازمی نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں،یہ لازمی نہیں کہ ہم ایک د…
- ہنـــسی مــــزاق کــــرنا بُـــری بـــــات نہیــــںہنـــسی مــــزاق کــــرنا…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment