〰️🔸▪️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ▪️🔸〰️
〰️🔸▪️ صـبـــــح بــخیــر ▪️🔸〰️
〰️🔸▪️ انسان کمزور ہے، بہت جلد ہار جاتا ہے____
〰️🔸▪️ اداس ہو جاتا ہے____ لیکن اگر انسان ایک مضبوط سہارا تھام لے اور وہ مضبوط سہارا ہمارے ربّ کے سوا کوئی نہیں اور اسی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لے تو____ وہ اس کی کمزوری دور کر دے گا____ اسکو جینے کا حوصلہ دے گا____ اس کی زندگی کا مقصد واضح کرے گا____ تو اپنے آپ کو اپنے ربّ سے جوڑیں____ اس کی بھیجی ہوئی ہدایت کے ساتھ جڑ جائیں____ تاکہ آپ مضبوط شخصیت بن سکیں____ ▪️🔸〰️
〰️🔸▪️ کائـنات مـیں بـہت سارے رنگ ھـیں____ مـگر سب سے بـہترین "#اللّٰهُ" کی مـحبت کا رنگ ھے____ جو وجود پرچھا کـر روح کو نکھار دیــتا ھـے____!!! ▪️🔸〰️
No comments:
Post a Comment