Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, February 9, 2021

"انسان"

انسان ہمیشہ اپنی انسانیت سے پہچانا جاتا ہے
اس میں جتنا احساس ہوگا وہ اتنا قیمتی ہوگا
لیکن،ہمارے معاشرے میں کوئی انسان ہے جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتا ہو؟؟؟؟

انسان اور جانور میں خدا نے فرق رکھا ہے 
انسان کو عقل عطا کی ہے جس کا استعمال کرکے وہ اپنی زندگی کے فیصلے لیتا ہے لیکن کیا ہم اپنے فیصلوں میں دوسروں کو نقصان پہنچا کے خدا کا قرب حاصل کر پائیں گے؟
اس ذات کے نزدیک اشرف المخلوقات کا جو درجہ ہے کیا ہم نے اس درجے کی قدر کی؟؟
روز اپنی زبان،ہاتھ اور حرکتوں سے کسی دوسروں کو تکلیف پہچانا ہمیں انسان بنا دیگا؟؟

انسان وہ ہوتا ہے جو اپنے آپ کو بھول کر صرف مخلوق خدا کی خدمت کرے 
ایدھی میں انسانیت تھی 
ہم کہتے ہیں ایدھی عجیب تھے انسانیت کی بات کرتے تھے لیکن ہم یہ کوشش کیوں نہیں کرتے کے ہم ایدھی کو اس بات پر فخر کروائیں کے انسانیت ان کے بعد بھی زندہ ہے

خدا کو نہیں چاہئیے تیرے ماتھے پر مہراب
تو بس اس کی مخلوق کا خیال رکھا کر!
کسی دوسرے کو حوصلے کے دو بول بھی آپ کو خدا کے قریب کر سکتے ہیں خدا تو ایک آنسوں سے مان جاتا ہے تو ہم دوسروں کو سزائیں دینے والے کون ہوتے ہیں؟

ہمارا فرص تو یہ تھا کے ہم دوسروں میں صرف خوشیاں بانٹیں لیکن ہر کسی کی ذات سے اگلے بندے کو صرف تکلیف پہنچتی ہے
خدا آپ کی عبادتیں قبول نہیں کرے گا اگر آپ نے اس کی مخلوق کو اہمیت نا دی 
ہمارا فرض صرف دوسروں کا خیال رکھنا ہے اور ایسا انسان بننا ہے جس سے خدا راضی ہو!
خدا ہمیں "انسان" بننے کی توفیق دے آمین!!!

No comments:

Post a Comment

')