اس کی رضا میں تمہاری خیر ہے !
تمہاری خیر اْس کے " کْن " میں ہے_ ♡
کیونکہ لفظ کْن میں اْس کی حکمت ہے
اور جانتے ہو اس کی حکمت میں اس کی محبت ہے
اور محبت کبھی ظلم نہیں کرتی!
محبت تو سرَاپا رحم ہوتی ہے۔
_ ♡
No comments:
Post a Comment