مان جاؤ !!!؟
میری زہانت کے آگے تم نے گھٹنے ٹیک دیئے۔ میرے سامنے تمہارے سارے لفظ بیوہ اور تمہارے حواس خمسہ مفلوج ہو جاتے ہیں اور تمہارے پاس کچھ نہیں بچتا سوائے اظہار محبت کے ۔۔۔ تبھی تو اس اظہار سے میری سیری نہیں ہوتی
جس دن مجھے دیکھ کر تمہارے لفظ رواں ہونگے۔۔ تمہارے حواس تمہارے قابو میں رہیں گے اس دن شاید یقین کر سکوں اس سے بیشتر یہ سب محض کھیل تماشا ہے
No comments:
Post a Comment